پولیس کا منڈی بہاءٰالدین میں قائم جھگیوں میں سرچ آپریشن

mbdin police operation

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی صدر سرکل محمد خالد ملک محلہ کھوکھر آبادمیں آباد اوڈ جھگیوں میں سر چ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں ایس ایچ او سٹی،سو ل لا ئنز اور صدر سرکل نفری سمیت،ایلیٹ فورس،سی ٹی ڈی لیڈیز پولیس،ٹریفک پولیس اور دیگر پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی ۔

سرچ آپریشن کا مقصد مشکوک افراد پر نظر رکھنا اور نشاندھی کرکے کاروا ئی کر نا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا کا کہنا ہے کہ امن و امن کے قیام کیلئے تمام کوششیں بروئےکار لائے جائیں گی۔

Exit mobile version