پاہڑیانوالی: جانو کلاں کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل میںحادثہ، 1 شخص جاں بحق admin 21 September 2021, 20:51 published Updated 26 July 2025, 15:30 تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی علاقہ چک جانو کلاں مین روڈ پر خطر ناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق ہوگیا.