ٹھٹھہ نیک: زمین کے تنازعہ پر 42 سالہ شخص قتل

thatha naik phalia

منڈی بہائوالدین آج پٔھر لہو لہو.ٹھٹھہ نیک میں 42 سالہ شخص غلام فرید ولد محمد مہدی گوندل کو زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 20 جون 2022) چچا محمد اشرف ولد غلام رسول قوم گوندل سکنہ ٹھٹھہ نیک نے زمین کے تنازعہ پر بھتیجے غلام فرید ولد محمد مہدی قوم گوندل سکنہ ٹھٹھہ نیک کو فائرنگ کے کے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: معمولی تلخ کلامی اور پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

پولیس کے موقع پر پہنچ کر کرورائی شروع کر دی۔ موقع واردات سے خول، روئی خون آلود اکھٹی کر لی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ کی تمام نفری موقع پر موجود۔

Exit mobile version