ٹریفک حادثات سے بچاؤ کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹرالیوں پر ریفلیکٹر لگائے جا رہے ہیں
admin published
Updated
کریشنگ سیزن شروع ھونے پر ٹریفک حادثات سے بچاؤ کیلئے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرمحمد طارق شفیع کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹرالیوں پر ریفلیکٹر لگائے جا رہے ہیں۔