وحید الدین پارک منڈی بہاوالدین کے گیٹ سے ہونڈا 125 موٹرسائیکل چوری

میاں وحید الدین پارک منڈی بہاوالدین کے گیٹ سے ہونڈا 125 موٹرسائیکل چوری. ایف آئی آر درج نہ ہو سکی.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 اگست 2021) ملک توصیف نامی شخص جو کہ اپنی فیملی کے ہمراہ میاں وحید الدین پارک منڈی بہاوالدین آیا تھا کہ اسکا موٹر سائیکل ہونڈا 125 نمبری ایم.بی.ایل 1701 رات تقریبا 10 بجے چوری ہوگیا. سائل نے موٹرسائیکل چوری کی درخواست سٹی پولیس کو دی جس کی بنا پر پولیس نے ایف آئی آر درج نہ کی ہے.

Exit mobile version