ناصر بوسال کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات، حلقے کے مسائل پر بات چیت

mna nasir iqbal bosal

چوھدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے کی وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات جس میں ملک میں سیاسی صورتحال، اپنے حلقے کے مسائل اور بالخصوص دریائے جہلم پر پل کے حوالے سے بات چیت کی گئی.

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 جون 2022) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملکوال پل اسی جگہ پر بنانے کا وعدہ کیا ۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا یہ منصوبہ ھماری حکومت نے ھی شروع کیا تھا انشاءاللہ ھم ھی اسکو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے..

Exit mobile version