موٹرسائیکل اور ٹرک میں خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

rescue 1122

منڈی بہاءالدین: گوجرہ روڑ پر موٹرسائیکل اور ٹرک میں خوفناک ٹریفک حادثہ: حادثے کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 فروری 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقہ گوجرہ میں گزشتہ شب موٹرسائیکل اور ٹرک میں خوفناک حادثہ پیش آیا. حادثے کے نتیجہ میں امتیاز احمد ولد علی محمد قوم مسلم شیخ سکنہ نین رانجھا، نین گوجرہ روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گیا.

ریسکیو 1122 نے لاش کو لواحقین کےحوالے کر دیا.

Exit mobile version