مونگ میں 8 سالہ بچے سے زیادتی کے بعد قتل، 3 ملزمان گرفتار

mandi bahauddin news

منڈی بہاوالدین: مونگ میں 8 سالہ بچے اسماعیل سے زیادتی کے بعد قتل، 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا. گرفتار ملزمان بچے کے دوست نکلے، تینوں ملزمان نے دوست کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس

منڈی بہاوالدین: 3 گرفتار ملزمان کا تعلق بھی موضع مونگ سے ہے،پولیس تحقیقات جاری. گرفتار ملزمان میں قمر، عامر سمیت 3 ملزمان شامل، تھانہ صدر منتقل. ملزمان نے دوست کو ورغلا کر جنسی زیادتی کے بعد قتل گلا دبا کر قتل کیا. افسوسناک واقع کا DPO انور سعید کنگرا نے نوٹس بھی لے رکھا تھا،پولیس

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین میں 1 روز میں 8 سالہ بچے سمیت 2 افراد قتل، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین: صدر سرکل پولیس نے ملزمان کو 12 گھنٹے کے اندر اندر موضع مونگ سے حراست میں لیا. مقتول 8 سالہ بچہ اسماعیل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں قتل دفعات تحت درج. لاپتہ بچے کی نعش ایک روز بعد قریبی کماد کی فصل سے ملی تھی. ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید کنگرا رات بھر متاثرہ فیملی کیساتھ مکمل رابطہ میں رہے،پولیس

Exit mobile version