موجیانوالہ نہر میں نہاتے ہوئے 16 سالہ ڈوب کر جاں بحق

drowned in river

منڈی بہاءالدین: گرمی کا ستایا نوجوان موجیانوالہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق، نعش ورثا کے حوالے، شہریوں کا نہروں پر نہانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 مئی 2022) سندھانوالہ کا رہائشی 16 سالہ شیراز انور موجیانوالہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہارگیا. ریسکیو 1122 نے مقامی نوجوانوں کی کی مدد سے کامیاب سرچ آپریشن کرکے نعش کو برآمد کرلیا.

نعش ورثا کے حوالے کردی. شہریوں کا نہروں پر نہانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا.

Exit mobile version