منڈی بہاؤ الدین ریلوے اسٹیشن کسی مسیحا کا منتظر ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر مسافروں کے لیے رکھی گئی تمام کرسیاں اور اور دیگر سامان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کے کپڑے پھٹنے اور بیٹھنے کی جگہ میسر نہ آنے کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں.
پلیٹ فارم پر نہ تو کولر فلٹریشن پلانٹ یا دیگر ضروری اشیاء موجود ہیں بلکہ یہاں تک کہ بیٹھنے کا بھی مناسب انتظام نہیں تنظیموں کو چاہیے کے عوام کی فلاح کے لیے کچھ اقدامات کریں. منڈی بہاوالدین ریلوے اسٹیشن ضلع کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن ہے جہاں پر ٹرینوں کے اوقات میں ہزاروں مسافروں کی ہوتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پلیٹ فارم کے ساتھ ریلوے کی وسیع پیمانے پر موجود جگہ پر اس علاقہ کے بچوں کے لئے اور عوام کی تفریح کے لئے منی پارک بھی بنایا جا سکتا ہے.
یہ بھی پڑھیں: ضلع منڈی بہاؤالدین کے ریلوے سٹیشنز ویران ہوگئے۔
پارک کی تشکیل کے ساتھ ساتھ نہ تو صرف عادل علاقہ کو فائدہ ہوگا بلکہ مسافروں کو کو سفر کے ساتھ ساتھ تفریح کی سہولتیں بھی میسر آئیں گے