منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ,سیوریج سسٹم فلاپ اور گلیوں میں پانی جمع،لوگوں کومشکلات کا سامنا. میونسپل کمیٹی کی عمارت میں پانی داخل ہوگیا
یہ بھی پڑھیں: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
منڈی بہاؤالدین۔ موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل . جگہ جگہ گندگی کے ڈھیروں سے نکاسی آب کا نظام درہم برہم. انتظامیہ کی جانب سے نکاسی آب کے اقدامات جاری. بارش کے ساتھ ہی مختلف فیڈرز ٹرپ کر جانے سے بجلی کی فراہمی معطل
https://mbdinnews.com/archives/63436