منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 25 اگست 2021) ممبر مرکزی کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف و سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری اور وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی خصوصی ملاقات کلین اینڈ گرین پراجیکٹ کے تحت منڈی بہاوالدین میں شجرکاری مہم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو