ملکوال: 16 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق admin 21 May 2021, 10:30 published Updated 26 July 2025, 15:35 16 سالہ لڑکا ریلوے پل کی قریب نہر میں ڈوب گیا. لڑکا گوجرانوالہ سے مہمان آیا ہوا تھا. فیملی کے ساتھ نہر پر موجود تھا کہ اچانک پاوں پھسلنے پر ڈوب گیا ریسکیو تاحال تلاش کر رہی ہے