ملکوال: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان قتل
admin published
Updated
ملکوال۔کولووال کے علاقہ ڈگری کالج کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائر مار کر 22سالہ نوجوان کو قتل کر دیا. پولیس تھانہ ملکوال نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی. پولیس زرائع