ملکوال: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حافظ قرآن نوجوان قتل

mandi bahauddin firing

منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. ملکوال:واڑہ عالم شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حافظ قرآن نوجوان قتل.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 جون 2022) ابتدائی تفصیلات کے مطابق مسعود نامی نوجوان کو مبینہ طور پر ظہیر، ندیم عرف جانی ساکن واسووال اور قدیر ساکن واڑہ عالم شاہ جوکہ موٹر سائیکل پر سوار تھے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ھے۔ وجہ عناد سابقہ دشمنی بتائی جا رھی ھے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: مبینہ طور پر فائرنگ سے 1 شخص قتل، بیوی شدید زخمی

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے ھسپتال منتقل کر دیا گیا ھے۔ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Exit mobile version