منڈی بہاؤالدین تھانہ ملکوال کی آتشبازی کیخلاف کاروائیاں جاری۔ بھاری مقدار میں آتشبازی سامان برآمد / مقدمہ درج
منڈی بہاوالدین ( فیاض بٹ سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا صاحب کی ہدایت پر زیر نگرانی ،ڈی ایس پی الطاف حسین وڑائچ،ایس ایچ او ملک وال طارق محمود وڑائچ صاحب،Si سید قیصر عباس, ٹائیگر سٹی مزمل حسین1036/ گلزار، نعمان شوکت، احسان کی سامان آتش بازی کے خلاف کاروائی.
ملزم ارشد محمود ولد غلام حسین قوم بھٹی سکنہ صابری محلہ ملکوال سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا مزید محنت جاری