لاہور سے منڈی بہاولدین آنے والی مسافر وین کو ڈکیتوں نے راستہ میں لوٹ لیا

لاہور سے منڈی بہاولدین آنیوالا آخری ٹائم مسافر وین ڈکیتوں نے راستہ میں اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار پوگئے۔ (ذرائع)

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 ستمبر 2021) پیٹرولنگ پولیس زرائع: تھانہ مڈھ رانجھا کے علاقہ بدین کے قریب لاہور سے براستہ مڈھ رانجھا منڈی بہاؤالدین جانے والی مسافر گاڑی نمبر LES 365 آزاد ایکسپریس کو نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر مسافروں سمیت گاڑی کے عملہ سے بھی55،000 روپے لوٹ کر فرار ہو گئے.

مسافر گاڑی آخری ٹائم لاہور سے منڈی بہاءالدین براستہ مڈھ رانجھا آ رہی تھی. تھانہ مڈھ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے. ایس ایچ او حبیب نواز

Exit mobile version