منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 14 اگست 2021) تحصیل پھالیہ کے نواحی علاقے قادرآباد کا رہائشی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ریسکیو ٹیمیں امداد کے لئے پہنچ گئیں۔۔