صوفی سٹی پولیس کا کریک ڈائون، ملزمان سے 20لٹر شراب برآمد

منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا صاحب کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن . 20 لیٹر شراب برآمد

انچارج چوکی صوفی سٹی رضا الہی بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان محمد عثمان عرف دھونا ولد خادم حسین سکنہ گوڑھا محلہ اور محمد صغیر عرف چاندی ولد حاجی وزیر کے قبضہ سے 20 لیڑ شراب برامد کر کے مقدمات درج کئے

Exit mobile version