صاحبوال: ڈکیتی کی وارداتوں میں چار شہریوں کو لوٹ لیا گیا admin 6 October 2021, 11:15 published Updated 26 July 2025, 15:29 منڈی بہاءالدین: صاحبوال کے قریب ڈکیتی کی وارداتوں میں چار شہریوں کو لوٹ لیا گیا، منڈی بہاءالدین: ڈاکو شہریوں سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار، منڈی بہاءالدین: ڈاکوؤں نے ایک خاتون سے پرس چھین لیا،
سانحہ ماڈل ٹاون کے لواحقین کو انصاف کے لئے منڈی بہاوالدین میں پاکستان عوامی تحریک کی پرامن احتجاجی ریلی