منڈی بہاؤالدین: مبینہ طور پر شراب میں دھت کار ڈرائیور نے اوورسپیڈنگ کرتے ہوئے مہران کار سے 6 سالہ بچی کو کچل دیا۔ بچی کو انتہائی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔ ڈرائیور موقع سے فرار۔ حادثہ لاری اڈا ٹیلی نار دفتر موڑ نزد مغل پورہ پیش آیا
یہ بھی پڑھیں: قادرآباد: تیز رفتار بس نے مہندی کے شرکا کو کچل دیا، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی