سول ہسپتال منڈی بہاوالدین سے موٹرسائیکل چور گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار

منڈی بہاوالدین (عمر بلال 10 اگست 2021) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین سے موٹرسائیکل چور 5-6 رکنی گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس نے گرفت میں لے لیا.

منڈی بہاوالدین: گزشتہ روز دن تقریبا 10 بجے کے قریب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مرالہ روڑ منڈی بہاوالدین سے 5 سے 6 رکنی گینگ موٹرسائیکل چور ی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. لڑکے موٹرسائیکل چوری کر کے ہسپتال کی کینٹین کے پیچھے سے نکل رہے تھے کہ کینٹین کے مالک نے دیکھ لیا اور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا.

کینٹین کے مالک نے 15 پر کال کر پولیس بلا کر گینگ کو پولیس کے حوالے کر دیا.

Exit mobile version