سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ و اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو پولیس نے دھر لیا

منڈی بہاؤالدین پولیس سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش/فائرنگ، ویڈیو وائرل ہونے پر منڈی بہاءالدین پولیس پر ان ایکشن

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم ستمبر 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پر اسد اسحاق (DSP پھالیہ سرکل) سبطین نوید(SHO پھالیہ) معہ ہمرائیاں ٹیم سوشل میڈیا پر اسلحہ و فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر فوری ایکشن ملزم علی احمد ولد محمد نواز قوم رانجھا سکنہ بھوآحسن حال مقیم پھالیہ کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بہترین و عمدہ کارکردگی پر ساجد حسین کھوکھر DPO منڈی بہاوالدین کیطرف سے پوری ٹیم کو شاباش۔

Exit mobile version