سنٹرل پنجاب انڈر 16 منڈی بہاوالدین اسٹیڈیم میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا . کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2021) تقریب میں حکومت پنجاب کی طرف سے کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے مہمانان خصوصی نے شرکت کی ، تقریب میں ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا، چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد یاسین ورک، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاوالدین، کامران علی چیف آرگنائزر معاون خصوصی نے تقریب میں شرکت کی .
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا صاحب نے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس ۔ شوز اور کرکٹ کا سامان تقسیم کیا . اس موقع پر جناب محمد یاسین ورک صاحب نے حکومت پنجاب کے اقدامات کو ہرممکن پایا تکمیل تک پہنچانے کا عزم کیا.