زونگ، ٹیلی نار ، جائز، یوفون دیگر فرنچایز اور شاپس ایزی لوڈ ، پیکج پر اپنی مرضی کا جگا ٹیکس وصول کرنے لگے

iphone 13 price in pakistan 2022

منڈی بہاوالدین زونگ ٹیلی نار جائز، یوفون دیگر فرنچایز اور شاپس کی لوٹ مار ایزی لوڈ ، پیکج پر اپنی مرضی کا جگا ٹیکس وصول کرنے لگے شہریوں نے پی ٹی اے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 4 جولائی 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین ضلع بھر میں موجود ایزی لوڈ ام فرنچائز کی کسٹمر سر دھوکہ فراڈ کرنے لگے غریب عوام کو دونو ہاتھوں سے لوٹنے کا منصوبہ بنالیا ہے ایزی لوڈ شاپس سے ایزی لوڈ کروانے پیکج لگوانے ، پر بیس روپے تک ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروانے اور نکلوانے پر پچاس روپے سے ساٹھ روپے جگا ٹیکس ٹیکس وصول کرنے لگے.

یہ بھی پڑھیں: جاز ڈیلی کال پیکجز 2022- سبسکرپشن اور درست کوڈز

اگر زونگ فرنچائز منڈی کالج چوک سے اس جگا ٹیکس کی وصولی کے بارے آگاہ کیا گیا یا پوچھا گیا دکاندار جو ٹیکس وصول کررہے ہین اضافی چارجز لگائے ہیں لوڈ کے ساتھ اور پیکج کے ساتھ کیا آپ نے اجازت دے رکھی ہے تو انکا کہنا تھا کے یہ پاکستان ہے یہاں پر سب کچھ چلتا ہے اگر ایسے نہ چلے تو ایزی لوڈ شاپس کھائیں کہاں سے پٹرول کہاں سے پورا کریں

شہریوں نے پی ٹی اے او ر متعلقہ احکام سے فوری طور پر اس جگا ٹیکس وصول کرنے والی شاپس فرنچایز کیخلاف فوری نوٹس لے کر کاروائ کرے اور فرنچایز حرکت میں آئیں انکی ملی بھگت سے لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر لاکھو کا ٹیکہ لگا رہا ہے

Exit mobile version