رینجرز پبلک سکول و کالج منڈی بہاوالدین میں پرنسپل کی سیٹ کیلئے آسامی خالی ہے۔ رینجرز پبلک سکول و کالج ضلع منڈی بہاوالدین میں پروفیشنل اور تجربہ کار میل یا فی میل کیلئے پرنسل کی سیٹ خالی ہے۔
تعلیمی قابلیت: ایم۔فل یا ماسٹرز یا ایم۔ایس۔سی فرسٹ ڈویژن میں
عمر کی حد: 35 سے 50 سال
تجربہ: کم سے کم 10 سال کا تجربہ ( ٹیچرنگ اور ایڈمنسٹریشن )
دورانیہ ملازمت: کم سے کم 2 سال
اہل امیدوار اپنی سی وی بمعہ 2 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر اور ڈاکومنٹس کے ہمراہ 15 فروری 2022 کے قبل نیچے دئیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا
پتہ: پاکستان رینجرز ایکڈمی، واپڈا کالونی، ضلع منڈی بہاوالدین۔ فون: 0546502272
