رکن: کرائے کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

punjab police jobs 2022

منڈی بہاءالدین: تھانہ گوجرہ کے علاقہ رکن روڈ پر پولیس مقابلہ. بدنام زمانہ کرائے کا قاتل ( شوٹر) علی دیندار ہلاک

منڈی بہاءالدین: ہلاک کرائے کا قاتل قتل، اقدام قتل اور متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا. ہلاک شوٹر علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا اور ضلعی پولیس کو مطلوب تھا

Exit mobile version