رکن میں دن دیہاڑے مسجد اور مدرسہ پر اندھادھند فائرنگ

rukkan masjid

تحصیل ملکوال کے گاؤں رکن میں دن دہاڑے مین روڈ پر ایک درس اور مسجد پر اندھا دھند فائرنگ علاقے میں خوف و حراس انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ایس ایچ او تھانہ گوجرہ شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کریں، اہل علاقہ

Exit mobile version