سرگودھا دریائے جہلم بھیرہ کے مقام پر نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، ڈوبنے والوں میں 17 سالہ مہانور 13 سالہ یوسرا 15سالہ عون اور 16سالہ علی رضاء شامل، ریسکیو ذرائع
ریسکیو ٹیمیوں نے آپریشن کر کے ڈوبنے والی دو سگی بہنوں کی لاشیں دریا سے نکال لی .12 سالہ عون حسین کی تلاش کا سلسلہ جاری۔ ریسکیو ٹیموں نے ایک نوجوان علی رضا کو بچا لیا موسم خوشگوار ھونے کے باعث بدقسمت فیملی سحر وتفریح کے لئیے آئی ھوئی تھی