حیاء ڈے:منڈی بہاؤالدین پریس کلب کے سامنے مسکا ن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیمپ لگایا گیا

منڈی بہاؤالدین ۔ حیاء ڈے کے موقع پر منڈی بہاؤالدین پریس کلب کے سامنے مسکا ن امت مسلمہ کی بیٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیمپ لگایا گیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 فروری 2022) جس میں ضلع بھر سے جے آئی یو کے ضلعی نائب صدر رفیق ساہی ۔ خان ظہیر صدر پریس کلب رجسٹرڈ ۔ منظر سجاد، خرم شہزاد، شہزاد علی بھٹہ مرزا عثمان کے علاوہ کارکنان اور ورکروں نے حصہ لیا.

اس موقع پر رفیق ساہی نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں بے حیائی کے فروغ کو ختم کرنے کے لئے اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا ہو گا.

Exit mobile version