تھانہ پھالیہ کی حدود میں سے منشیات چرس برآمد۔ تھانہ پھالیہ کی کاروائی، ملزم سے 1220 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 جون 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ھدایت پر ایس ایچ او تھانہ پھالیہ عمران شفیع سب انسپکٹر اور انکی ٹیم نے مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کرتے ھوئے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ھوئےشمریز عرف ماہنڈا کے قبضہ سے 1220 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھیں گے ۔منشیات جیسے ناسورکا مکمل خاتمہ کریں گے ۔ڈی پی او منڈی بہائوالدین
