منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 14 اگست 2021) پھالیہ: بھاگٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے… ریسکیو 1122کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کوTHQہسپتال پھالیہ پہچایا.
زخمیوں کی حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات منتقل کر دیا ..