بکن کے قریب مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر, 7 سالہ لڑکا جاں بحق admin 24 July 2021, 10:11 published Updated 26 July 2025, 15:33 منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں بکن کے قریب مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر 7 سالہ لڑکا جاں بحق. حادثہ میں دو نوجوان شدید زخمی