برطانیہ سے لیبر پارٹی منڈی بہاءالدین کا دورہ کرے گی

مانچسٹر (جنگ نیوز) برطانیہ سے لیبر پارٹی کی ڈپٹی رہنما انجیلا رینر ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات برطانوی ہائی کمشنر کے علاوہ چند اہم ملاقاتیں کریں گی۔ منگل کو کھاریاں منڈی بہاؤالدین روڈ کا دورہ کریں گی۔ برٹش پاکستانی ان کا شاندار استقبال کریں گے۔ بعد ازاں انجیلا رینر ساتھیوں لاہور میں اہم ملاقاتیں کریں گی ۔

Exit mobile version