باہووال: معمولی تنازعہ پر نوجوان قتل admin 27 February 2021, 18:34 published Updated 26 July 2025, 15:38 منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 27 فروری 2021) منڈی بہاوالدین کے گائوں باہووال میں معمولی تنازعہ پر نوجوان قتل۔ مقتول ارشد نے بکریں اپنے کھیت میں آنے سے منع کیا تھا جس پر جھگڑا ہو گیا۔ جس پر مخالف نے فائرنگ کر کے ارشد نامی نوجوان کو قتل کر دیا
ڈپٹی کمشنر کا محرم الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے تمام محکموں کو ایک یوم کے اندر پلان مرتب کرکے پیش کرنے کا حکم