باسط کریم ایس ڈی او گیپکو ملکوال تعینات admin 5 August 2021, 11:26 published Updated 26 July 2025, 15:32 ملک وال(نامہ نگار) گیپکو حکام نے ایس ڈی او ملکوال خضر احمد خٹک کو تبدیل کر کے ایس ڈی او گیپکو شہانہ لوک تعینات کر دیا جبکہ وہاں سے باسط کریم کو تبدیل کر کے ایس ڈی او گیپکو ملکوال تعینات کر دیا گیا ہے
عامر شاھین گوندل (DSP سی آئی اے)کی صاحبزادی و احسن عامر گوندل کی ہمشیرہ کی شادی، معززین و ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت