ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائی، ملزم سے اسلحہ برآمد

basharat sho

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری آپریشن میں ڈی ایس پی پھالیہ سرکل ملک عدنان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پھالیہ بشارت وڑائچ اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 جون 2022) ملزم مسمی صدام حسین کے قبضہ سے رائفل 223 بور معہ 4عدد میگزین، 128 روند جبکہ ملزم مسمی فضل عباس سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔ اس کاروائی پر تمام ٹیم کو مبارکباد۔ڈی پی او

اسلحہ کے خلاف کاروائیوں سے جرائم میں خاطر خواہ حد تک کمی آئے گی۔ جرائم پیشہ افراد اور انکی سرپرستی کر نے والوں کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہ دی جائے گی۔ڈی پی او. ترجمان پولیس۔

Exit mobile version