آہلہ: گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق admin 17 January 2021, 20:24 published Updated 26 July 2025, 15:40 منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں آلہ میں گیس لیکیج کےباعث ماں اور 2بچے جاں بحق ہوگئے۔۔
ڈپٹی کمشنر نے پھالیہ میں کیپٹن محمد واصم شہید اور محمد اسلیم شہید کی قبر پر پھولوں کے گلدستے و پتیاں نچھاور کیں