ہیلاں: لاکھوں روپے مالیت کے 70 سیل مرغ چوری admin 3 February 2021, 14:14 published Updated 26 July 2025, 15:39 منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 3 فروری 2021) 28 جنوری کو ہیلاں کے رہائشی عمر رضا کے ڈیرہ سے 70,80 سیل مرغے اور مرغیاں نا معلوم افراد چوری کر کے لے گے۔ جن کی مالیت 3 لاکھ کے قریب تھی۔ ابھی تک چوروں کا پتا نہی چلا
منڈی بہاوالدین کا اعزاز، نامور ہاکی پلئیر خبیب احمد پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ ٹرافی کھیلنے کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن ٹیم میں شامل