گوجرہ: ڈفر میں مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

firing

منڈی بہاءالدین،تھانہ گوجرہ کی حدود ڈفر میں مخالفن کی فائرنگ. فائرنگ سے دو افراد زخمی ملزم فرار

منڈی بہاءالدین،ملزمان نے علی الصبح ڈیرہ کا گھیراؤ کرلیا.منڈی بہاءالدین ،شدید اندھا دھند فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس. منڈی بہاءالدین ،فائرنگ کی 15پہ اطلاع پولیس 1گھنٹہ تاخیر سے پہنچی ،مدعی

منڈی بہاءالدین ،فائرکا یہ وقوعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے پولیس

Exit mobile version