کمیٹی بازار کو تاجران کے انتظامیہ معمالات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

عرصہ 3-4 سال سے تاجران کمیٹی بازار کمیٹی چوک تا خان پلازہ بے پناہ انتظامی معملات سے ڈسٹرب تھے جس میں لا محلہ تاجران و انتظامیہ میں کوآڈینیشن نہ ہونے کی وجہ سے روز مرہ کے مسائل بڑھتے ہی جار تہے تھے.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 ستمبر 2021) انتظامیہ و تاجران کے با اعتماد تعلق کو قائم رکھنے اور مسائل کو بہتر ترین انداز میں حل کرنے کے کئے حاجی محمد الیاس لاہور کلاتھ والے نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے حاجی محمد صدیق کراچی کلاتھ والے سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری شاہد گجر سٹی کلاتھ والے کو چیف آرگنائزر کا ٹاسک دیا اور کاروان بنتا گیا.

ضیا الحق طور ،طور شاپنگ سنٹر صدر، میاں کاشف چاند اشرف گارمنٹس جنرل سیکرٹری، وقتی عارضی طور مکمل کمیٹی بنانے کی درخؤاست کی گئی. یہ صرف زمہ داری د ی گئی کہ ذاتی تعلق استعمال کرتے ہوئے تاجروں کے مسائل کو انتظامیہ کے سامنے پیش کریں اور ایک مربوط طریقہ کار وضع کریں جسے سے تاجران و انتظامیہ کو آسان موحال میسر ہوسکے.

اس موقع پر مذکورہ تاجران و نمائندوں نے بھرپور شرکت فرما کر کیجہتی کا ثبوت دیا. آئندہ چن روز تک گنتی فارم تقسیم کر دئے جائیں گے.

Exit mobile version