انسپکٹر جنرل آف پولیس پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان اور ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کی ہدایات پر منڈی بہاءالدین کی مساجد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 اپریل 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی زیر قیادت منڈی بہاؤالدین پولیس کے افسران و جوان رمضان المبارک کے دوسرے جمعتہ المبارک پر مساجد و دیگر مذہبی مقامات پر الرٹ رہ کر عوام الناس کی خدمت کیلئے اپنے فرائض منصبی کیلئے مصروف عمل۔
