منڈی بہاءالدین: وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلم مارتھ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
منڈی بہاؤالدین ،وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی چوہدری اسلم مارتھ کےگھر آمد.چوہدری اسلم کےانتقال پرمرحوم کے بیٹوں اعتزاز اسلم، مرتضیٰ اسلم،وقاص اسلم سے اظہارتعزیت وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلم مارتھ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی.اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ،لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،چوہدری فواد حسین