منڈی بہاءالدین: ماہر قانون دان وسیم ریاض گوندل ایڈووکیٹ بطور لیگل ایڈوائزر گیپگو ضلع منڈی بہاوالدین مقرر، نوٹیفکیشن جاری، سماجی شخصیات کی مبارکباد
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 19 نومبر 2021) ماہر قانون دان وسیم ریاض ایڈووکیٹ کو گیپکو میں بہترین کارکردگی دکھانے پر مسلسل دوسری مرتبہ 5 سال کیلئے لیگل ایڈوائزر برائے ضلع منڈی بہاءالدین مقرر کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے.
وسیم ریاض گوندل ایڈووکیٹ کا تعلیم منڈی بہاءالدین کے گائوں کندھانوالہ سے ہے اور پہلے بھی گیپکو میں بطور لیگل ایڈوائزر اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں. بہترین کارکردگی دکھانے پر وسیم ریاض ایڈووکیٹ کا پھر سے بطور لیگل ایڈوائز گیپکو ضلع منڈی بہاءالدین مقرر کر دیا گیا ہے.