وزیراعظم عمران خان 18 فروری قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاوالدین میں جلسہ کریں گے

mandi bahauddin imran khan

وزیراعظم عمران خان 18 فروری بروز جمعہ 2 بجے دن قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاوالدین میں جلسہ کریں گے اور 30 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 فروری 2022) وزیر اعظم پاکستان عمران خان منڈی بہاءالدین میں یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول 4 ارب روپے، رسول سرائے عالمگیر روڑ 10ارب روپے، یونیورسٹی آف منڈی بہاوالدین 2ارب روپے کے منصوبوں سمیت 60 بیڈ کے سٹی ہسپتال کا اعلان کریں گے.

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے متوقع دورہ کی اشتہاری مہم کا ایڈورٹائزنگ یونین منڈی بہاؤالدین نے بائیکاٹ کر دیا

واضع رہے کہ منڈی بہاوالدین ضلع میں 15ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ھے مزید 12ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا وزیراعظم عمران خان 18 فروری کو افتتاح کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان نے منڈی بہاوالدین میں نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا افتتاح‌کر دیا

Exit mobile version