منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 11 دسمبر 2021) لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے 2 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر و تبادلے کر دئیے. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری.
ایڈیشنل سیشن جج وراث علی لاہور سے منڈی بہاؤالدین تعینات. جبکہ ایڈیشنل سیشن جج مظفر علی انجم لاہور سے فیصل آباد تعینات
https://mbdinnews.com/archives/65718