منڈی بہاوالدین میں جمعہ کی چھٹی کیسنل کر دی گئی، آج ورکنگ ڈے ہو گا

city phalia

منڈی بہاوالدین: وزیر اعظم پاکستان کی منڈی بہاوالدین جلسہ کے سلسلہ میں 18 فروری بروز جمعہ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جو کہ گزشتہ شام ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے واپس لے لیا ہے۔

منڈی بہائوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 18 فروری 2022 ) جمعہ کے دن چھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان کی منڈی بہاوالدین جلسہ کے سلسلہ میں 18 فروری بروز جمعہ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جو کہ آج ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے واپس لے لیا ہے۔ آج تمام سکول، کالجز و دفاتر کھلے رہیں گے۔

یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین محمد شاہد نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی منڈی بہاوالدین آمد کے سلسلہ میں 18 فروری 2022 بروز جمعہ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جبکہ اس نوٹیفکیشن کو واپس لیتے ہوئے چھٹی کینسل کر دی گئی ہے اور آج 18 فروری بروز جمعہ ورکنگ ڈے ہو گا۔

Exit mobile version