منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی. 1 دن میں برائلر مرغ کی قیمت میں46 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا.
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 اپریل 2021) منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں کم نا ہو سکیں. منڈی بہاوالدین میں آج 1 دن میں 46 روپے کے اضافے کے بعد برائلر مرغ کی قیمت 358 روپے فی کلو مقرر. جبکہ زندہ مرغ کا فارم 230 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 236 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 242 روپے فی کلو ہے.
Chicken Rate Today Mandi Bahauddin
| نام | فارم ریٹ | تھوک ریٹ | پرچون ریٹ |
|---|---|---|---|
| برائلر زندہ مرغ (فی کلو گرام) | 268 | 282 | 296 |
| برائلر گوشت مرغی (فی کلو گرام) | - | - | 429 |
| انڈہ فارمی (فی درجن) | - | 10020 | 339 |
Dated: 31-10-2025