منڈی بہاءالدین کے ریٹائرڈ آفیسر نے گھر میں پودوں کا باغ اگا لیا admin 15 January 2022, 11:02 published Updated 26 July 2025, 15:25 ضلع منڈی بہاءالدین کے روشن پہلو. منڈی بہاءالدین کے ریٹائرڈ آفیسر نے رہائشی کالونی میں ہر موسم کے سینکڑوں پودے اگا کر گھر میں باغ اگا لیا.
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ اور ملکوال نے غربت کے شکار بچوں سمیت 13 افراد کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سنٹر منتقل کر دیا