منڈی بہاءالدین: نانی کی موت کا صدمہ، نواسہ بھی چل بسا

جامکے چٹھہ(نمائندہ پاکستان 23 فروری 2022)نواسہ نانی کی وفات پرنانی کی جدائی کا صدمہ برداشت نہ کر سکا اور اسی صدمے میں حلق قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جامکے چٹھہ کا جواں سالہ فہد گجر جس کی نانی اماں گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین میں وفات پا گئی تھی فہد گجر جو اپنی نانی کی وفات کی خبر سنتے ہی شدید گہرے صدمے کا شکار ہو گیا اور نانی کے جدائی کا غم نہ برداشت کرتے ہوئے حلق قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے حالقْ حقیقی سے جا ملا

جس کے بعد گھر میں کہرام برپا ہو گیا۔ یوں ننہال کا نواسوں سے پیار کی کہاوت آج سچ دیکھنے میں نظر آئی نواسوں کاماں کا ماں سے پیار اور نانی کا اپنی بیٹی کے بچوں سے پیار یہ کبھی کم نہیں ہو سکتا۔

Exit mobile version